ڈی آئی خان میں خاتون کے ساتھ پانچ ملزمان کی 10 روز تک مبینہ زیادتی، کیا کہہ کر لے گئے تھے ؟ افسوسناک خبر آ گئی 

ڈی آئی خان میں خاتون کے ساتھ پانچ ملزمان کی 10 روز تک مبینہ زیادتی، کیا کہہ کر ...
ڈی آئی خان میں خاتون کے ساتھ پانچ ملزمان کی 10 روز تک مبینہ زیادتی، کیا کہہ کر لے گئے تھے ؟ افسوسناک خبر آ گئی 

  

ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن ) میاں بیوی کو زیادہ اجرت والی نوکری کا جھانسہ دے کر 5 ملزمان نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے بیان میں الزام لگایا کہ کہ 30 اگست کو ملزمان زیادہ اجرت کا جھانسہ دے کر مجھے اور شوہر کوٹانک لے گئے جہاں 5 ملزمان نے 10 روز تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے بیان کی روشنی میں اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -ڈیرہ اسماعیل خان -