جہلم میں نجی سکول کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق ، اساتذہ سمیت 16 زخمی 

جہلم میں نجی سکول کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق ، اساتذہ سمیت 16 زخمی 
جہلم میں نجی سکول کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق ، اساتذہ سمیت 16 زخمی 

  

جہلم ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جہلم میں نجی سکول کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ چار اساتذہ سمیت 16بچے زخمی ہو گئے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سکول میں تقریب کیلئے ریہرسل جاری تھی کہ دیوار سٹیج پر آگری جس کی زد میں آکر دو بچے جاں بحق ہوئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دیوار گرنے سے چار اساتذہ اور 12طلبہ بھی زخمی ہو گئے ۔ 

مزید :

قومی -جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -جہلم -