کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے
کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان رہا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر243 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔گزشتہ روز مارکیٹ بند ہوئی تو 100 انڈکس 45ہزار821 کی سطح پر تھا۔ّآج ایک وقت میں 100 انڈکس 46ہزار37 کی سطح پر بھی پہنچ گیا تاہم اس کے بعد اس میں کمی دیکھنے میں آئی جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 45ہزار578 کی سطح پر تھا۔

مزید :

بزنس -