آرمی چیف سےجاپانی سفیر کی اہم ملاقات،سیکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سےجاپانی سفیر کی اہم ملاقات،سیکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
 آرمی چیف سےجاپانی سفیر کی اہم ملاقات،سیکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر نے جی  ایچ کیوراولپنڈی کادورہ کیا اور آرمی چیف سےالوداعی ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامورسمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال ہوا۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -