دریاؤں اور آبی ذخیروں میں   پانی کی صورتحال  

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں   پانی کی صورتحال  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ؤکی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد37 ہزار300کیوسک اور اخرج50ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد10ہزار800کیوسک اور اخراج10   ہزار800 کیوسک،جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد 9ہزار700کیوسک اور اخراج 38 ہزارکیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پرآمد10ہزار900کیوسک اور اخراج3ہزار 200کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 50 ہزار 100کیوسک ریکارڈ کیا گیاتربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح1535.96 فٹ ریکار ڈ ہوا۔
،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.033 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ
۔

مزید :

کامرس -