برج جوزہ،سیارہ عطارد،21مئی سے20جون
ایک باہر کا شخص ذاتی زندگی میں مداخلت کر رہا ہے۔ اس کو خود سے دور رکھیں ورنہ بڑی مشکل پیدا کر سکتا ہے۔ آج ہونے والی اہم پیش رفت بھی بڑا کچھ دے سکتی ہے۔

You are subscribed Successfully