سید فہد حسین وزیر اعظم  کے ترجمان مقرر 

سید فہد حسین وزیر اعظم  کے ترجمان مقرر 

  

 اسلام  آباد (آن لائن) وزیر اعظم  شہبازشریف نے سید فہد حسین کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا۔فہد حسین کو ترجمان وزیر اعظم کی اضافی ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے۔وہ اس وقت وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اور سٹریٹجک  کمیونیکیشن کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔   

سید فہد حسین

مزید :

صفحہ آخر -