ایگریکلچر پروڈیوس فیڈریشن وفد کی صدر لاہور چیمبر کے ساتھ ملاقات

ایگریکلچر پروڈیوس فیڈریشن وفد کی صدر لاہور چیمبر کے ساتھ ملاقات

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی صدر آل پاکستان ایگریکلچرل پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن پاکستان ملک سوہنی کی صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد کاشف انور سے وفد کے ہمراہ ملاقات۔ چیمبر آف کامرس کی دو سالہ مسند صدارت ملنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ مرکزی انفارمیشن سیکرٹری آل پاکستان ایگریکلچرل پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن پاکستان صدام اطہر خان، ای سی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس راجہ حسن اختر، ایم عثمان ملک، میاں مقبول صدیق،صدر فروٹ منڈی یاسر ایوب بھٹی، حاجی اسحاق، محمد اسلم ڈوگر شاہین، بہبل اطہر خان، محمد عثمان شیخ، سید فہد، میاں عمران اصغر، لالہ مظفر و دیگر وفد میں شامل تھے۔

 صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک کاشف انور نے مرکزی صدر آل پاکستان ایگریکلچرل پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن ملک سوہنی اور وفد کے دیگر ارکان کا مبارک باد کیلئے آمد اور نیک خواہشات کے اظہار پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز کے مسائل اور مشکلات کے حل میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -