اینٹی کرپشن نے ضمانت خارج ہونے پر تین ملزم گرفتار کر لئے

اینٹی کرپشن نے ضمانت خارج ہونے پر تین ملزم گرفتار کر لئے

  

لاہور(اپنے نمائندہ سے)ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایت پر سرکل آفیسر شیخوپورہ عبداللہ علی یوسف نے 3ملزمان کو ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں محمد اکرم، محمد عمر، محمد حنیف شامل ہیں۔ تینوں ملزمان نے زمین کی فروخت کے لئے جعلی دستاویزات تیار تھیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -