ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس طلب

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس طلب

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی جنرل کونسل کا اجلاس29 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا، صدارت صدر میاں طلعت احمد کریں گے۔ ڈی ایچ اے لاہور کے رجسٹرڈ ڈیلرز کی اے جی ایم کا سرکلر جاری کر دیا گیا۔29اکتوبر کو10بجے صبح دھماکہ خیز اے جی ایم ہو گی اپوزیشن نے بھی اہم سوالات اٹھانے کے لئے تیاری کر لی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -