جندولّ‘ مختلف ٹریفک حادثات  میں درجنوں افراد زخمی 

جندولّ‘ مختلف ٹریفک حادثات  میں درجنوں افراد زخمی 

  

جندول(نمائندہ پاکستان)جندول سمیت لوئر دیر کے مختلف ٹریفک حادیثات میں سکول بچوں سمیت دیگر درجنوں افراد زخمی،ہسپتالوں میاں منتقل کیا گیا،تفصیلات کی مطابق جندول سمیت لوئر دیر کی مختلف مقامات پر روڈ ایکسڈنٹ میں سکول کی بچوں بشمول درجنوں  افراد زخمی ہوگئی تھیں۔ریسکیو زرئع کی مطابق پہلا تصادم اوسکئی کے مقام پر موٹر کاروں کے مابین پیش ہوئے جسکے نتجے میں دس افراد شدید زخمی ہوئے تھیں جس میں خوتین اور بچے بھی شامل تھے۔جسکو ریسکیوں ٹیم  نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تمام زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں منتقل کردیاتھا۔زخمیوں میں جہانگیر ولد سلیم،حضرت سید ولد سید امان،زوجہ یونس،زوجہ سلیم،زہیب ولد محمد سعید ساکنان نوشہر،ناصرولد عتبار خان،احسان اللہ ولدگل زادہ،ساکنان تمرگرہ،عنیات الرحمن سکنہ پشاور شامل ہے تااہم دوسرا تصادم جندول تھانہ منڈا کے حدود میں پیش ایا جہاں الہراء سکول بچوں کی پیکپ گاڑی ویٹس کار سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 13 سکول بچے زخمی ہوگئی تھیں جس کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈکٹروں نے زخمی بچوں کو تشویش سے باہر قراء دیا تھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -