پشاور‘ گھریلو ناچاقی پر دیور کے ہاتھوں باوج جاں بحق 

پشاور‘ گھریلو ناچاقی پر دیور کے ہاتھوں باوج جاں بحق 

  

پشاور (کرائم رپورٹر)ناصر باغ پولیس سٹیشن کی حدود کو چی ا ٓباد میں گھریلو تنا زعہ پر دیو ار نے اپنی بھابی کو تیز دار آ لہ سے وار کر کے مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی محدم ہا شم ولد عبدالو ہا ب سکنہ افغا نستا ن حال تا ج آباد گلی نمبر چھ نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکی بیٹی مسما ۃ کی شادی شاہ محمد سکنہ نا صر باغ کو چی آ باد کیسا تھ ہو ئی تھی تاہم گھریلو لڑائی جھگڑے کی بنا ء پر دیو ر لا لو ولد حاجی وطن خان اور اسکی بیوی مسما ۃ نا ز پر ہ زو جہ لا لو خان سا کنا ن افغا نستا ن حال کو چی ا ٓباد نے اسکی بیٹی مسما ۃ سہلا ء زو جہ محمد  شاہ عمر 28سال کو تیز دار آلہ کے پے در پے وار کر کے لہو لہا ن کر دیا جسے تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دی گئی جہاں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئی دم توڑ گئی جبکہ ملزما ن ارتکا ب جر م کر نے کے بعد جائے وقو عہ سے فرار ہو گئے پو لیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -