وزیراعلیٰ سے منظوری کے بعد ڈاکٹر فیاض سول ہسپتال میں ایم ایس تعینات

وزیراعلیٰ سے منظوری کے بعد ڈاکٹر فیاض سول ہسپتال میں ایم ایس تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد ڈاکٹر فیاض احمد کو نواب سر صادق محمد خان عباسی 
(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

ہسپتال (سول ہسپتال) بہاول پور کا میڈیکل سپرنٹنڈٹ تعینات کر دیا ہے جبکہ انکے پیشروڈاکٹر محمد مقبول ایبک سے ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈٹ کی اضافی ذمہ داریاں واپس لے لی گئی ہیں۔ ڈاکٹر فیاض احمد کو سول ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی مستقل ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں۔ وہ اس سے قبل سکیل نمبر 19 میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بہاول پور میں بطور اے۔پی۔ ایم۔اوذمہ داریاں ادا کر رہے تھے۔