غیر قا نو نی طور پر مقیم دو افغا نیو ں کو  حرا ست میں لیکر انکے خلاف 14 فا رن ایکٹ کے تحت مقد ما ت درج 

 غیر قا نو نی طور پر مقیم دو افغا نیو ں کو  حرا ست میں لیکر انکے خلاف 14 فا رن ...

  

پشاور (کرائم رپورٹر)ہشت نگری کے علا قے میں غیر قا نو نی طور پر مقیم دو افغا نیو ں کو حرا ست میں لیکر انکے خلاف 14فا رن ایکٹ کے تحت مقد ما ت درج کر لئے گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز ہشت نگری کے علا قے خو شحال بازار میں غیر قا نو نی طور پر مقیم افغا ن با شندہ کفا یت اللہ ولد ذاکر اللہ سکنہ افغا نستا ن کو حراست میں لے لیا گیا اور اسی دوران وارث ولد احمد نو ر سکنہ افغا نستان کو بھی گرفتار کر لیا گیا جنکے پا س نہ تو افغا ن سیٹزن کا رڈ تھے اور نہ ہی دیگر سفری دستا ویزات مو جود تھے جسکے خلاف 14فا رن ایکٹ کے تحت مقد ما ت درج کر لئے گئے ہ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -