آلودہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر

 آلودہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر

  

کراچی(سٹاف رپورٹر)ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا جب کہ دنیا میں کراچی تیسرے نمبر پر آلودہ ترین شہر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق جمعہ کوکراچی میں آلودگی کی شرح 177 پر ٹیکیولیٹ میٹرز تک پہنچ گئی ہے، جو ملک کے دیگر شہروں میں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست تھا اور کراچی تیسرے نمبر پر تھا۔

مزید :

صفحہ اول -