ٹی 20ورلڈکپ ، پٹرول ، شرٹس اور بہت کچھ جیتنے کا سنہری موقع

ٹی 20ورلڈکپ ، پٹرول ، شرٹس اور بہت کچھ جیتنے کا سنہری موقع
ٹی 20ورلڈکپ ، پٹرول ، شرٹس اور بہت کچھ جیتنے کا سنہری موقع

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی 20ورلڈکپ کے دوران آپ کے لیے روزانہ 10لٹرتک پٹرول جیتنے کا شاندار موقع آگیا ہے ، یورو آئل کے پٹرول کے علاوہ سمارٹ فونز، بلے اور شاہ زیب سعید کی اعلیٰ کوالٹی شرٹس  سمیت بہت کچھ   جیت سکتے ہیں۔

کرنا کیا ہوگا؟

نیچے دیئے گئے کوئز پر پیشنگوئی کریں ، درست جواب آنے کی صورت میں روزانہ 10لٹر پٹرول، ایک کرکٹ بیٹ, شرٹس  اور ہر ہفتے ایک سمارٹ فون   بذریعہ قرعہ اندازی دیاجائے گا۔ آپ    T20 worldcup   کیٹگری پر جاکر بھی ووٹ کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی ایک فارم بھرنا ہوگا جس  میں اپنا نام اور رابطہ نمبر وغیرہ درج کرنانہ بھولیے گا تاکہ آپ کی پیشگوئی یاجواب درست ہونے کی صورت میں رابطہ کیا جاسکے اور انعام آپ وصول کرسکیں۔ 

سب سے اہم بات

قرعہ اندازی روزانہ کی بنیاد پر ہوگی اور ایک سے زائد سوالات کے جوابات دینے کی صورت میں آپ انعام جیتنے کا اپنا چانس بڑھا بھی سکتے ہیں۔

مزید :

T20 World Cup -T20 World Cup News Updates -