سینئرصحافی اورروزنامہ پاکستان کے ایڈیٹر نعیم مصطفیٰ کی خوشدامن انتقال کرگئیں

Oct 22, 2024 | 05:39 PM

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر اور روزنامہ پاکستان کے ایڈیٹر نعیم مصطفیٰ کی خوشدامن قضائے الہٰی سے انتقال کرگئی ہیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ آج 22 اکتوبر بروز منگل 9 بجے رات خان کالونی نزد گورنمنٹ گلبرگ ہائی سکول لاہور کینٹ میں ادا کی جائے گی۔ 
برائے رابطہ 03004578380

مزیدخبریں