خیبرایجنسی میں دھماکہ ، شدت پسند تنظیم کے ترجمان سمیت 5افرادجاں بحق

خیبرایجنسی میں دھماکہ ، شدت پسند تنظیم کے ترجمان سمیت 5افرادجاں بحق
خیبرایجنسی میں دھماکہ ، شدت پسند تنظیم کے ترجمان سمیت 5افرادجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبرایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل باڑہ میں شدت پسندوں کے مرکز میں دھماکے سے ترجمان سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق باڑہ کے علاقے ملک دین خیل میں کالعدم لشکر اسلام کے مرکز میں دھماکے سے وہاں موجود تنظیم کے ترجمان اوراُن کے چارساتھی مارے گئے ہیں ۔

مزید :

خیبر -