اسلام آبادمیں فائرنگ، پولی کلینک سٹاف یونین کے رہنماءراجہ الیاس زخمی

اسلام آبادمیں فائرنگ، پولی کلینک سٹاف یونین کے رہنماءراجہ الیاس زخمی
اسلام آبادمیں فائرنگ، پولی کلینک سٹاف یونین کے رہنماءراجہ الیاس زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت میں جی 6فور میں فائرنگ سے پولی کلینک سٹاف یونین کے رہنماءراجہ الیاس زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار دوافراد نے جی سکس فورمیں واقع راجہ الیاس کے گھرپر فائرنگ کی ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق راجہ الیاس کو معمولی نوعیت کے زخم آئے ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -