شمالی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملہ،چھ افراد جاں بحق

شمالی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملہ،چھ افراد جاں بحق
شمالی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملہ،چھ افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شمالی وزیر ستان(مانیڑنگ ڈیسک) امریکی ڈرون طیاروں کے میزائل حملوں میں چھ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دو مکانات پر راکٹ داغے جس سے دونوں مکان تباہ ہوگئے جب کہ مکانات میں موجود چھ افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ حملے کے بعد بھی جاسوس طیاروں کی نچلی پروازوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سےعلاقے میں خوف ر ہراس پایا جاتا ہے۔

مزید :

پشاور -