سابق فاسٹ باؤلرکرٹلی ایمبروز51برس کے ہوگئے

سابق فاسٹ باؤلرکرٹلی ایمبروز51برس کے ہوگئے


انٹیگ( نیٹ نیوز)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرکرٹلی ایمبروز51برس کے ہوگئے ۔ وہ 21ستمبر1963ء کو پیداہوا۔انٹیگا کے ایک چھوٹے سے دیہات سویٹس میں کرکٹ کی تاریخ کے ایک بڑے فاسٹ بولر کرٹلی ایمبروز کا جنم ہوا، وہ دنیا کی ایک ایسی ٹیم میں شامل ہوئے جنہیں تاریخ کی بہترین سائیڈز میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے، کرٹلی ایمبروز نے ٹاپ لیول پر اپنے12 سالہ کیریئر میں کئی نئے معیار قائم کئے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی