ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ ویمنز کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ ویمنز کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا

  

سینٹ ونسنٹ ( نیٹ نیوز)ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کل شروع ہوگی۔ اس سے قبل میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز چار ون ڈے میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو کلین سویپ کر چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ کل سینٹ ونسنٹ میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 25 ستمبر جبکہ تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 27 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔   

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -