سری لنکن بیٹسمین تھیلان سماراویرا آج 38 ویں سالگرہ منائیں گے

سری لنکن بیٹسمین تھیلان سماراویرا آج 38 ویں سالگرہ منائیں گے

  

کولمبو( نیٹ نیوز)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے بلے باز تھیلان سماراویرا آج 38 ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ 22 ستمبر 1976ءکو سری لنکا کے شہر کولمبو میں پیدا ہوئے ۔ انہوںنے سری لنکن کرکٹ ٹیم کی جانب سے 81ٹیسٹ،53ایک روزہ اور 29 ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20میچز کھیلے ۔ ٹیسٹ کرکٹ میں انہوںنے 5462 رنز ، ایک روزہ کرکٹ میں 862 رنز اور ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلے جانے والے ٹوئنٹی 20میچز میں 692رنز سکور کئے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -