میپکو نے 7کروڑ 28لاکھ روپے کی لاگت سے نوفیڈرز میں نئے آلات نصب کردیئے

میپکو نے 7کروڑ 28لاکھ روپے کی لاگت سے نوفیڈرز میں نئے آلات نصب کردیئے

  

اسلام آباد(اے پی پی)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے علاقے میں وولٹیج کی کمی کے مسئلہ کے تدارک کیلئے 7کروڑ 28لاکھ روپے کی لاگت سے 11کلو واٹ کے نوفیڈرز میں استعداد کار میں اضافہ کیلئے نئے آلات نصب کئے ہیں۔ جس سے نہ صرف بجلی کی وولٹیج کے مسئلہ کا خاتمہ ہوگا بلکہ اس سے عوامی شکایات کا ازالہ ہو سکے گا۔

مزید :

کامرس -