کراچی :عیدالاضحی قریب آتے ہی ایشیاءکی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

کراچی :عیدالاضحی قریب آتے ہی ایشیاءکی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

  

 کراچی(این این آئی) عیدالاضحی قریب آتے ہیں کراچی میں ایشیاءکی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی، منڈی میں بیوپاری جانوروں کی من مانی قیمتیں مانگ رہے ہیں جسے سن کر گاہگ واپسی کی راہ اختیار کر لیتے ہیں ۔ دوسری جانب بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں جانوروں پرجو خرچہ کیا ہے وہ تو وصول کرنا ہی پڑتا ہے۔ جانور خریدنے کے ارادے سے آئے لوگ مارکیٹ ریٹ نیچے آنے کی امید لگائے ہوئے ہیں، منڈی میں جانوروں کی آرائشی اشیاءاور قربانی کیلئے چھری چاقو سمیت ہر سامان دستیاب ہے۔

مزید :

کامرس -