دبئی،کمرشل آپریشنز گروپ کو پہلی ششماہی کے دوران 572 ملین ڈالرکا منافع

دبئی،کمرشل آپریشنز گروپ کو پہلی ششماہی کے دوران 572 ملین ڈالرکا منافع

  

دبئی (این این آئی) دبئی ہولڈنگز کے کمرشل آپریشنز گروپ نے رواں سال کے پہلے 6 ماہ کی دوران 572 ملین ڈالرسے زائد کا منافع حاصل کیا۔یونٹ سے جاری بیان کے مطابق سال کی پہلی ششماہی میں 5.6 بلین درہم کی آمدنی ہوئی اور ان کو 2.1 بلین درہم کا منافع ہوا ۔مذکورہ یونٹ جنوی 2015ءمیں 750 ملین ڈالر قرضہ کی واپسی کی مد میں ادا کرےگا اور اگلے سال کے آخر تک یہ یونٹ اپنے ذمہ 319.3ملین ڈالر قرضہ واپس ادا کردےگا، یونٹ کے مطابق ان کے اثاثوں کا حجم 116 بلین درہم پر آگیا ہے ۔

مزید :

کامرس -