ڈرامہ ایڈونچر فلم 26ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بننے کو تیار

ڈرامہ ایڈونچر فلم 26ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بننے کو تیار

  

 نیویارک( نیٹ نیوز)ڈرامہ ایڈونچر فلم 26ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بننے کو تیار۔ہالی وڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ”دی باکس ٹرولز“کے کلپس جاری کر دئیے گئے ہیں۔ گراہم اینابیل اور اینتھونی استٹچی کی مشترکہ ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی Eggsنامی ایک ایسے یتیم لڑکے کے گِرد گھومتی ہے جس نے زیرِ زمین ایک غار میں اپنے انوکھے دوست بنا رکھے ہیں اور وہ دوست کوئی اور نہیں بلکہ ڈبوں میں رہنے والے دیو مالائی کردار ہیں۔

مزید :

کلچر -