ہرتیک روشن کا مستقبل میں ہدایتکاری کرنے کا ارادہ ظاہر

ہرتیک روشن کا مستقبل میں ہدایتکاری کرنے کا ارادہ ظاہر

  

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار ہرتیک روشن نے مستقبل میں ہدایتکاری کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ فی الحال تو وہ اداکاری میں ہی محو ہیں لیکن مستقبل میں اگر انہیں اچھے مواد کا سکرپٹ ملتا ہے تو ممکن ہے کہ وہ ہدایتکاری کریں اس کا تمام دارومدار سکرپٹ کے معیاری اور دلچسپ ہونے پر ہے۔

مزید :

کلچر -