نوید رضا اور رزکمالی کی ڈرامہ سیریل ”دراڑ“کی پسندیدگی میں اضافہ

نوید رضا اور رزکمالی کی ڈرامہ سیریل ”دراڑ“کی پسندیدگی میں اضافہ
نوید رضا اور رزکمالی کی ڈرامہ سیریل ”دراڑ“کی پسندیدگی میں اضافہ
کیپشن: 1

  

لاہور(فلم رپورٹر)نجی چینل سے پیش کی جانے جانے والی میگا ڈرامہ سیریل”دراڑ“کی پسندیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔اس ڈرامہ سیریل کے مرکزی کردار نوید رضا اور رزکمالی ادا کررہے ہیں۔”پاکستان“سے گفتگو کرتے ہوئے رز کمالی نے بتایا کہ ”دراڑ“میں میرا رول پاور فُل ہونے کے ساتھ ساتھ پرفارمنس سے بھرپور ہے ۔میں نے ہمیشہ کم مگر معیاری کام کو ترجیح دی۔نوید رضا نے بتایا کہ اس پراجیکٹ میں اپنے کیرئیر کا ایک یادگار رول پلے کررہا ہوں اس رول کو میرے پرستار مدتوں یاد رکھیں گے۔رز کمالی سمیت تمام فنکاروں نے اپنے اپنے کرداروں سے پورا انصاف کیا ہے۔

مزید :

کلچر -