سابق فرانسیسی صدرسرکوزی کا سیاست میں دوبارہ آنے کا اعلان

سابق فرانسیسی صدرسرکوزی کا سیاست میں دوبارہ آنے کا اعلان

  

پیرس(این این آئی)فرانس کے سابق صدر نکولا سارکوزی نے سیاست میں دوبارہ آنے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ فرانس میں دائیں بازو کی مرکزی جماعت کی قیادت کر سکتے ہیں۔ اس کیساتھ ہی ان کے 2017 کے انتخابات میں حصہ لینے کے راستے کھل جائینگے۔ فیس بک پر اعلان کرتے ہوئے سارکوزی کا کہنا تھا کہ وہ قدامت پسند اور اپوزیشن جماعت یو ایم پی کی قیادت کرنے کیلئے تیار ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -