کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی کے بیٹے کی پہلی سالگرہ

کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی کے بیٹے کی پہلی سالگرہ
کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی کے بیٹے کی پہلی سالگرہ
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی کی معروف اداکارجوڑی کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی نے اپنے بیٹے کی پہلی سالگرہ گزشتہ دنوں منائی اس تقریب میں دونوں میاں بیوی کو مبارکباد دینے کےلئے عزیز و اقارب کے علاوہ دوستوں کی بھی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ اس موقعپر دونوں میاں بیوی کا کہنا تھا کہ ہماری دعا ہے کہ ہمارا بیٹا بڑا ہوکر ایک نامور آدمی بنے ہم اس پر اپنی مرضی نہیں ٹھونسیں گے یہ اپنی زندگی کے لئے جس شعبہ کا انتخاب کرے گا ہم اس کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں گے۔
 

مزید :

کلچر -