فلم شوقین کے ریمیک کا پوسٹر ریلیز کردیاگیا

فلم شوقین کے ریمیک کا پوسٹر ریلیز کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز)بالی ووڈسٹار اکشے کمار کی فلم دا شوقین کا پہلا موشن پوسٹر ریلیز کردیا گیاہے ۔فلم میں اکشے کمار کے علاوہ انوپم کھیر ¾انو کپور اور پیاش مشرا بھی شامل ہیں ۔اکشے کمار نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہاہے کہ شوقین 7نومبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔اس کا پوسٹر بھی ریلیز کردیاگیاہے ۔فلم کے پروڈیوسراکشے کمار ہی ہیں ۔یہ فلم 1982ءمیں بننے والی شوقین کی ریمیک ہے جس کے ہدایتکار باسو چٹر جی تھے اور فنکاروں میں اشوک کمار ¾اتپل دت ¾اے کے ہینگل ¾رتی اگنی ہوتری اور متھن چکروتی شامل تھے ۔

مزید :

کلچر -