کمشنر اسلام آباد کے دھرنوں سمیت اہم عمارتوں کی سیکیورٹی پر تحفظات

کمشنر اسلام آباد کے دھرنوں سمیت اہم عمارتوں کی سیکیورٹی پر تحفظات

  


اسلام آباد (آئی این پی) چیف کمشنر اسلام آباد ذوالفقار حیدر نے ریڈ زون کا دورہ کر کے دھرنوں کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،چیف کمشنر نے سیکیورٹی پلان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو نیا سیکیورٹی پلان مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ اتوار کو چیف کمشنر اسلام آباد ذوالفقار حیدر نے ریڈ زون کا دورہ کیا اور دھرنوں سمیت اہم عمارتوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پولیس کے موجودہ سیکیورٹی پلان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے (آج)پیر تک نیا سیکیورٹی پلان مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔

تحفظات

مزید :

صفحہ آخر -