دالبندین، باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے خاتون سمیت2بچے جاں بحق

دالبندین، باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے خاتون سمیت2بچے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چاغی (آئی این پی) دالبندین میں باراتیوں کی گاڑی الٹ گئی،خاتون سمیت2بچے جاں بحق،7افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو دالبندین میں باراتیوں سے بھری گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثہ میں خاتون اور دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
دالبدین حادثہ

مزید :

صفحہ آخر -