پنڈی بھٹیاں : ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی دو بچوں سمیت جاں بحق

پنڈی بھٹیاں : ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی دو بچوں سمیت جاں بحق ...

  

                   پنڈی بھٹیاں(نامہ نگار) پنڈی بھٹیاں حا فظ آ باد روڈ پر مو ٹر سا ئیکل سوار وں کو سا منے سے آ نے والے ٹر ک نے کچل کر ر کھا دیا جس کے نتیجہ میں ایک ہی خا ندان کے چار ا فراد موقع پر جا بحق ہو گئے جن میں میا ں بیوی اور ان کے دو بچے شا مل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چو ہدو احمد یا ر کے قر یب سا منے سے آ تا ہوا بے قابو ٹر ک کار کو سا ئیڈ مر تے ہو ئے مو ٹر سا ئیکل سے ٹکڑا گیا اور مو ٹر سا ئیکل سواروں کو کچل کر رکھا دیا ۔ پیٹر و لنگ پو لیس موقع پر پہنچا چکی ہیںجو کہ ٹر ک کے نیچے د بی ہو لا شوں کو کر ین کے ذریعے نکا لا گیا۔ بد قسمت خا ندان جلال پور بھٹیاں کے گا و¾ں چک بھٹی کے ر ہائشی ہیںجان بحق ہو نے والوں میںادشاد احمد ۔ اس کی بیوی عذرا بی بی اور ان کے دو بچے شا مل ہیں۔ ان کی لا شیںبری طر ح مسخ ہو گئی ہیں، جبکہ کار سوار بھی ز خمی ہو گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -