ملٹری اسٹیٹ بزنس کا ایک سال مکمل ہونے پر سالگرہ کی تقریب
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے ایگزیکٹو گروپ کے ملٹری اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو اظہر جی ایم اعوان ،فرہاد نے ملٹری اسٹیٹ بزنس کا ایک سال مکمل ہونے پر سالگرہ منائی انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے ہم نے اپنے بزنس کا ایک سال بڑی عمدگی سے مکمل کر لیا ہے ،پروگرام میں ڈیلر برادری کے علاوہ دیگر برادریوں کے لوگوں نے بھر پور شرکت کی۔