جعلی کلینک اور عطائی ڈاکٹر وںکے خلا ف کارروائی کی جائے ، تحریک خدمت عوام
لا ہو ر (پ ر )تحر یک خد مت عوا م نظا م آ با د چوک غا ز ی آ با د کے مکینوں اور تحریک کے کارکنوں کا اجلاس چیئرمین شان علی قادری قر یشی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں علا قہ کے نا م نہا داللہ ہو شافی کلینک اور الرحمن الٹرا ساﺅنڈوعطائی ڈ ا کٹر وں کے مریضوں کی زند گیو ں سے کھیلنے کیخلا ف ایک احتجاجی قرار داد پاس کی گئی اورخادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف مشیر صحت وزیر اعلیٰ خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری محکمہ صحت سے اپیل کی گئی کہ وہ جعلی کلینک اور عطائی ڈاکٹروں کیخلاف محکمانہ کارروائی کرکے انہیں سیل کریں بصورت دیگر احتجاج کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہونگے ۔