چور ہمدرد سنٹر کی بجلی کی تاریں کاٹ کر لے گئے

چور ہمدرد سنٹر کی بجلی کی تاریں کاٹ کر لے گئے

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) چور ہمدرد سنٹر کی بجلی کی تاریں کاٹ کر لے گئے،ہمدرد سنٹر کے مین میٹر سے جو تاریں بلڈنگ کے اندر جاتی ہیں وہ رات کو تقریباًچار بجے چور کاٹ کر لے گئے یہ واقع تین بار پہلے بھی ہو چکا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -