پراجیکٹ لٹریسی کوآرڈینیٹرز اور ڈسٹرکٹ ٹرینرز کی ٹریننگ آج سے شروع

پراجیکٹ لٹریسی کوآرڈینیٹرز اور ڈسٹرکٹ ٹرینرز کی ٹریننگ آج سے شروع

لاہور (پ ر)محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم میں نئے بھرتی ہونے والے پراجیکٹ لٹریسی کوآرڈینیٹرز اور ڈسٹرکت ٹرینرز کی دو روزہ انڈکشن ٹریننگ آج 22ستمبرکو مقامی ہوٹل میں نو بجے صبح شروع ہوگی۔ اس تربیتی سیشن کے پہلے روز ایڈیشنل سیکرٹری لٹریسی ندیم عالم بٹ افتتاحیہ کلمات کہیںگے جبکہ NFEPP(جائیکا) کی پراجیکت ایڈوائزرمس چی اواو ہاشی تربیت کے مقاصدبیان کریں گی ۔ شرکاءسے پراجیکٹ ڈائریکٹر محمد عثمان، عابد گِل، یونس ادریس اور مسٹر بلال عزیز و دیگر بھی ٹریننگ کے مختلف پہلوﺅں ہر روشنی ڈالیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1