صدر کے علاقہ سے دو روز قبل اغواء ہونے والی 10سالہ بچی بازیاب

صدر کے علاقہ سے دو روز قبل اغواء ہونے والی 10سالہ بچی بازیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)صدر کے علاقہ سے دو روز قبل اغواء ہونے والی 10سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کر وا لیا۔تفصیلات کے مطابق صدر کے علاقہ کمیلہ سے دو روز قبل ایک 10سالہ بچی کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا تھا۔پولیس نے علاقہ کی تلاشی لی اور ہمسایہ جنید کے گھر سے بچی کو برآمد کر لیا گیا ہے پولیس نے جنید کو گرفتار کر لیا اور اس سے اس حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -