تحریک انصاف کے 46کارکنوں کو جیل سے رہا کر دیا گیا

تحریک انصاف کے 46کارکنوں کو جیل سے رہا کر دیا گیا

لاہور(کرائم سیل)پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کئے گئے 46کارکنوں کو گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے گزشتہ چند روزمیں گرفتار کیئے گئے پاکستان تحریک انصاف کے 46کارکنوں کوکوٹ لکھپت جیلسے رہا کر دیا گیا ہے رہا ہونے والے کارکنوں میں یو سی 20لاہور کے صدر شفقت جیلانی بھی شامل ہیں۔

مزید : علاقائی