وزیر اعظم ، آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مابین ملاقات تاحال جاری ہے ۔ وزیر اعظم ہاﺅس میں ہونے والی اس ملاقات میںشمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب اور آئی ڈی پیز کی بحالی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے ۔ ملاقات میں آپریشن ضرب عضب کے دوران حاصل ہونے کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار بھی کیا گیا۔