نئے ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرکی مزارقائدپرحاضری

نئے ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرکی مزارقائدپرحاضری
نئے ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرکی مزارقائدپرحاضری

  

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )نئے ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرنے قائداعظم کے مزار پرحاضری دی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے سلامی پیش کی، فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرنے مزار قائد پر رکھی مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔

مزید :

کراچی -