گوجرہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ، تین مسافر جاں بحق

گوجرہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ، تین مسافر جاں بحق
گوجرہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ، تین مسافر جاں بحق

  

ٹوبہ ٹیک سنگھ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں تین مسافر جاں بحق اور کم ازکم10زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوراٹر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق ملتان سے فیصل آباد جانیوالی بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد کی موت واقع ہوگئی ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق بیشترزخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

مزید : ٹوبہ ٹیک سنگھ