شاہ محمودقریشی نے دھرنے کا ”چالیسواں“ کرادیا

شاہ محمودقریشی نے دھرنے کا ”چالیسواں“ کرادیا
شاہ محمودقریشی نے دھرنے کا ”چالیسواں“ کرادیا

  

کراچی (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے جلسے میں خطاب کے دوران حکومت کے خلاف جاری دھرنے کا چالیسواں کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں کیے گئے جلسے میں شاہ محمود قریشی نے جوش خطابت میں (ن) لیگ کے پیر صابر شاہ پیچھے چھوڑ دیا، پہلے انہوں نے جاوید ہاشمی کو داغی قرار دیا جس کے بعد حکومت کے خلاف جاری دھرنے کے حوالے سے کہا کہ کل دھرنے کا چالیسواں ہے۔

مزید :

کراچی -