اچھے اور برے دہشتگردوں کا نظریہ ختم ہوناچاہیے :بلاول

اچھے اور برے دہشتگردوں کا نظریہ ختم ہوناچاہیے :بلاول
اچھے اور برے دہشتگردوں کا نظریہ ختم ہوناچاہیے :بلاول

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہاہے کہ دہشتگردقوم پر ہرطرف سے حملے کررہے ہیں ، اچھے اور برے دہشتگردوں کانظریہ اب ختم ہوناچاہیے ۔ اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی دہشتگردی کے مکمل خاتمے کی حامی ہے ، پیپلزپارٹی رہنماﺅں کو خصوصی سیکیورٹی فراہم کی جائے ۔

مزید : کراچی