نائب صدر ایکواڈورکے والد کو لڑکی سے زیادتی پر 20 سال قید

نائب صدر ایکواڈورکے والد کو لڑکی سے زیادتی پر 20 سال قید
 نائب صدر ایکواڈورکے والد کو لڑکی سے زیادتی پر 20 سال قید

  

کوئٹو (ویب ڈیسک) ایکواڈور کے نائب صدر کے والد کو 13 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ مقامی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گلاسویجو اس وقت ہسپتال میں داخل ہیں اور اسے معمر افراد کیلئے حراستی مرکز پر منتقل کیا جائے گاجہاں وہ اپنی جیل کی مدت کاٹیں گے۔ 74 سالہ جارج گلاسویجو کو 2 ستمبر کو مجرم قرار دیا گیا تھا۔

مزید :

بین الاقوامی -