”گو نواز گو “ کا نعرہ جنوبی کوریا بھی پہنچ گیا

”گو نواز گو “ کا نعرہ جنوبی کوریا بھی پہنچ گیا
”گو نواز گو “ کا نعرہ جنوبی کوریا بھی پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انچیون (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں لگائے جانے والے ”گونواز گو“ کے نعرے کی باز گشت اب جنو بی کوریا میں بھی سنائی دے رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چند ماہ کے مقبول نعرے ”گو نواز گو “ نے اب جنوبی کوریا کا رخ کر لیا ہے ۔ جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں جاری ایشین گیمز کے دوران قومی ہاکی ٹیم جب چین کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے میدان میں اترے تو وہا ں موجود شائقین نے پہلے پاکستان زندہ باد کے نعروں سے خون گرمایا اور اس کے بعد انہوں نے ”گو نواز گو “ کے نعرے لگا نا شروع کر دیئے ۔

مزید :

کھیل -