اسلام آباد انتظامیہ عدالتی حکم کی پیروی نہیں کر رہی :شاہ محمود قریشی

اسلام آباد انتظامیہ عدالتی حکم کی پیروی نہیں کر رہی :شاہ محمود قریشی
اسلام آباد انتظامیہ عدالتی حکم کی پیروی نہیں کر رہی :شاہ محمود قریشی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ عدالتی حکم کی پیروی نہیں کر رہی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہناتھا کہ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجو لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے ،اسلام آباد کی انتظامیہ تضادات کا شکار ہے اور وہ عدالت میں کیے وعدے پورے نہیں کرتی ہے ۔ جاوید ہاشمی کی طرف سے دیئے گئے چیلنج پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت دیگر اہم امور میں الجھے ہوئے ہیں ، اس چیلنج کا جواب پھر کسی وقت دیں گے ۔

مزید :

اسلام آباد -