خطرناک ٹارگٹ کلر گرفتار ہوگیا

خطرناک ٹارگٹ کلر گرفتار ہوگیا
خطرناک ٹارگٹ کلر گرفتار ہوگیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر تنویر عرف جمبو کو گرفتار کر لیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق پولیس کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے صوبائی دارلحکومت کے علاقے ابراہیم حیدری میں کارروائی کرکے ٹارگٹ کلر تنویر عرف جمبو کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی سپیشل انویسٹی یونٹ (ایس آئی یو) کے مطابق ملزم سیاسی جماعت کے 4 سے زائد کارکنان کے قتل میں ملوث ہے ، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

مزید : کراچی